نعمتوں کے استحکام کا راز (1)

  نعمتوں کے استحکام کا راز امیرالمومنین علیه السلام فرماتے ہیں: بے شک اللہ تعالیٰ کے لیے ہر نعمت میں ایک حق ہے  تو جو اس حق کو ادا کرتا ہے، اللہ اس کے لیے نعمت کو اوربڑھاتا ہے  اور جو یہ حق ادا نہیں کرتا، وہ موجودہ نعمت کو بھی خطرہ میں ڈالتا ہے۔  نکته: … نعمتوں کے استحکام کا راز (1) پڑھنا جاری رکھیں